چاہت کی میرا کیساتھ "بدوبدی” گانا گانے کی ویڈیو وائرل

چاہت کی میرا کیساتھ بدوبدی گانا گانے کی ویڈیو وائرل (فوٹو: فائل)
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نے سوشل میڈیا اسٹار و گلوکار چاہت فتح علی خان نے اداکارہ میرا کیساتھ مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ میرا سوشل میڈیا گلوکار چاہت فتح علی خان کیساتھ بدوبدی گانا گُنارہی ہیں۔
صارفین ویڈیو سے خوب محظوظ ہو رہے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: چاہت فتح علی خان کا "میوزک اکیڈمی” بنانے کا اعلان
کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ دونوں شخصیات ایک دوسرے کے ساتھ بہت اچھے لگتے ہیں، جبکہ کچھ نے تو انہیں شادی کا مشورہ بھی دیا ہے۔
یاد رہے کہ چاہت فتح علی خان نے 2024ء میں بیگم نورجہاں کے گانے بدوبدی کے ریمیک سے توجہ حاصل کی تھی۔
Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












