جمعہ، 12-جون،2026
جمعہ 1447/12/26هـ (12-06-2026م)

منرل واٹر بوٹلز کے ڈھکن کے مختلف رنگ کیوں ہوتے ہیں؟ جانیے

19 فروری, 2025 15:28

آپ نے اکثر پانی کی بوتلوں کے رنگ برنگی ڈھکنوں پر کبھی غور نہیں کیا ہوگا کہ وہ کیوں مختلف رنگوں میں ہوتے ہیں۔

ہم آج آپ کو بتا رہے ہیں پانی کی بوتلوں پر موجود یہ رنگین ڈھکن اچھے تو لگتے ہیں لیکن یہ بوتلوں کی خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے نہیں بلکہ کسی خاص وجہ کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔

آپ نے صرف پانی کی بوتل پر ہلکے نیلے رنگ کا ہی ڈھکن دیکھا ہوگا جس کا مطلب ہے یہ نیلا رنگ صرف پینے کا پانی (منرل واٹر) کیلئے ہی استعمال ہوا ہے۔ اگر کسی بوتل پر ہرے رنگ کا ڈھکن ہے تو اس کا مطلب ہے بوتل میں موجود پانی میں کوئی فلیور شامل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:آب زم زم کی تقسیم ہوگی روبوٹ کے ذریعے

مزید پڑھیں:انڈے ابالنے کے بعد پانی کبھی نہ پھینکیں، مگر کیوں؟

اگر پانی کی بوتل پر سفید رنگ کا ڈھکن ہے تو اس کا مطلب ہے کہ پانی کو مشین کے ذریعے صاف کیا گیا ہے اور اگر بوتل کا ڈھکن کالا ہے تو پانی الکلائن ہے، یہ پانی عام پانی کی بوتلوں سے زیادہ مہنگا اور صحت کیلئے بہتر ہے۔

اگر پانی کی بوتل پر پیلے رنگ کا ڈھکن ہے تو اس کا مطلب ہے کہ پانی میں وٹامنز اور الیکٹرولائٹس کی آمیزش ہے

Catch all the دلچسپ و عجیب News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔