ہمسایہ ملک کے اقدامات اقوام متحدہ قراردادوں کے خلاف ہیں، اسحاق ڈار

No Flexibility Without Palestine Recognition
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ملک کے اقدامات اقوام متحدہ قراردادوں کے خلاف ہیں۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوآئی سی کے گروپ میں غزہ سے متعلق پاکستان کا مؤقف پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند ہفتوں میں تیزی سے نئی پیش رفت ہوئی، ایک طرف جنگ بندی ہوئی، پھر بیان آیا غزہ کے لوگ مصر، اردن جاکر رہیں۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ہمسایہ ملک کے اقدامات اوآئی سی، اقوام متحدہ قراردادوں کے خلاف ہیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










