جمعرات، 11-جون،2026
جمعرات 1447/12/25هـ (11-06-2026م)

گووندا کی اہلیہ سے 37 سال بعد طلاق؟ وجہ بھی سامنے آگئی

25 فروری, 2025 12:31

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سے شادی کے 37 سال بعد طلاق کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان مبینہ طور پر طلاق آخری مراحل میں ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ افواہیں ہیں کہ گووندا کا 30 سالہ مراٹھی اداکارہ کے ساتھ مبینہ تعلق ان کی اہلیہ سے علیحدگی کی وجہ میں اہم کردار ہے۔

طلاق واقعی ہورہی ہے یا یہ صرف ایک افواہ ہے، اس حوالے سے دونوں شخصیات نے تصدیق یا تردید نہیں کی۔

واضح رہے کہ گووندا اور سنیتا کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔

Govinda, wife Sunita Ahuja and their kids bring out their best ethnic outfits for Diwali special pics | Bollywood - Hindustan Times

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔