بدھ، 10-جون،2026
بدھ 1447/12/24هـ (10-06-2026م)

شہرِ قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟

01 مارچ, 2025 08:20

کراچی: دن کے اوقات میں تیز دھوپ کے ساتھ موسم گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ مطلع جزوی ابر آلود، ہلکی خنکی کیساتھ موسم خوشگوار ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ مغربی سمت سے 6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔