ہفتہ، 23-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

ڈپٹی کمشنر جنوبی کا منافع خوروں کیخلاف ایکشن، 13 لاکھ کا جرمانہ

02 مارچ, 2025 15:51

کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے رمضان سے پہلے کراچی کے پوش علاقوں کی مارکیٹ کا سرپرائز دورہ کر لیا۔

جی ٹی وی نیوز کے مطابق سرپرائز دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر ساؤتھ نے اسسٹنٹ کمشنر سول لائن جنید عالم کے ہمراہ کلفٹن، گزری  اور دہلی کالونی کی سپر مارکیٹ کا سرپرائز دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے سپر اسٹور پر پھل، سبزی کے نرخوں کا جائزہ بھی لیا اور ایک دن میں 13 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔

مزید پڑھیں:امریکا قابض ریاست اسرائیل کو اسلحے کی آڑ میں موت بیچنے لگا

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے مارکیٹ کے دورے کے دوران مختلف سپر اسٹورز پر اشاء خردونوش مہنگی فروخت کرنے پر چالان کیا گیا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔