جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟

05 مارچ, 2025 11:00

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہے گا جبکہ میدانی علاقوں میں آج تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کے علاوہ تیز ہوائیں بھی چلیں گی۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔