کمانڈر ایتھوپین ایئرفورس کا ایئرہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد: کمانڈر ایتھوپین ایئرفورس لیفٹیننٹ جنرل یلما مردا سا کا ایئرہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ایتھوپین ایئرفورس کے کمانڈر نے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پیشہ ورانہ دلچسپی کے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں ممالک کی فضائی افواج کے درمیان تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












