کوئٹہ: واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ: ضلع واشک اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق واشک میں زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز واشک سے 29 کلو میٹر شمال کی جانب تھا جبکہ اس کی گہرائی 15 کلو میٹر زیرِ زمین ریکارڈ کی گئی۔
شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












