فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ جرمنی، امریکی وزیر خارجہ اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ جرمنی، امریکی وزیر خارجہ اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرمنی کا دورہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دورہ 12 سے 14 فروری کے دوران ہوا جس میں فیلڈ مارشل نے 62 ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فیلڈ مارشل نے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں کیں اور امریکی وزیر خارجہ سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات میں عالمی و علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












