منگل، 17-فروری،2026
منگل 1447/08/29هـ (17-02-2026م)

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس خلیل الرحمان انتقال کرگئے

17 فروری, 2026 15:01

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس خلیل الرحمان خان انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سمیت دیگر ججز نے سابق جج جسٹس خلیل الرحمان خان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔

اعلامیے کے مطابق مرحوم جج کو عدلیہ کیلئے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا، مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔