پاسپورٹ بنوانے والوں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ

Big Convenience Announced for Those Applying for a Passport
عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں اہم تبدیلی کر دی گئی ہے۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ اب پاسپورٹ آفس ہفتے میں پانچ دن کھلا رہے گا۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کو زیادہ سہولت فراہم کرنا اور درخواستوں کے عمل کو تیز بنانا ہے۔
اس سے قبل اعلان کیا گیا تھا کہ دفاتر ہفتے میں چار دن کھلے رہیں گے۔ تاہم نئے فیصلے کے بعد تمام فیلڈ دفاتر اور متعلقہ برانچیں معمول کے مطابق پیر سے جمعہ تک کام کریں گی۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











