کراچی والے ہوجائیں تیار!!! شہر میں بادل برسنے کو ہیں تیار؛ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

Karachi Residents Get Ready!!! Clouds Set to Bring Rain to the City
محکمہ موسمیات نے کراچی شہر میں بادل برسنے سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیر اثر کراچی میں 18 مارچ کو گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، بارش کا سلسلہ 2 سے 3 روز تک جاری رہے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج اور کل موسم انتہائی گرم و خشک رہے گا، آئندہ 2 روز کے دوران پارہ 35 سے 37 ڈگری تک جانے کی توقع ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









