کراچی کے موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

The Meteorological Department has made a major forecast regarding Karachi’s weather
کراچی کے موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی پیشگوئی کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے، مغرب اور جنوب مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 11 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










