سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ انتقال کر گئیں

The mother of a well-known politician has passed away
سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ انتقال کر گئیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ انتقال کر گئیں، وہ مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔
مرحومہ کی نمازجنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








