بینک صارفین خبردار!!! بڑی خبر آگئی

Bank customers beware!!! Big news has arrived
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم مئی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے باعث ملک بھر میں تمام بینک بند رہیں گے۔
اس سال یکم مئی جمعہ کے دن آ رہا ہے، جس کی وجہ سے بینک ملازمین اور دیگر سرکاری اداروں کے ملازمین کو مسلسل تین دن کی چھٹیاں ملیں گی۔ ہفتہ اور اتوار کو پہلے ہی ہفتہ وار تعطیل ہوتی ہے، اس طرح یہ ایک طویل ویک اینڈ بن جائے گا۔
سندھ حکومت اس حوالے سے پہلے ہی نوٹیفکیشن جاری کر چکی ہے، جس کے تحت یکم مئی کو عام تعطیل ہوگی۔ اس فیصلے کا اطلاق سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں اور دیگر اداروں پر بھی ہوگا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











