جمعرات، 4-جون،2026
جمعرات 1447/12/18هـ (04-06-2026م)

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

04 جون, 2026 13:47

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 69 ہزار 285 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 305 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 2 ہزار 335 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالرز کے اضافے سے 4468 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔