سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی؛ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Gold prices in Pakistan Today - june 11, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 ہزار 720 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 716 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 8 ہزار 748 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 69 ہزار 422 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا رجحان برقرار رہا، عالمی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 40 ڈالر کمی کے بعد 6 ہزار 889 ڈالر تک آ گئی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










