ایرانی قوم نے دنیا کے شیطانوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، محسن رضائی

ایرانی عہدیدار محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران کی غیور اور فاتح قوم نے دنیا کے شیطانوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے اور ان کی بالادستی کو چکنا چور کر دیا ہے۔
ایرانی سپریم لیڈر کے سینئر مشیر محسن رضائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ یہ تاریخی معرکہ تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ ایران کی غیور قوم نے شیطانوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں : ایران کو 300 ارب ڈالر بھیجنے میں ٹرمپ کی کوئی مدد نہیں کریں گے، امریکی سینیٹر
تاہم انہوں نے یہ بھی اضافہ کیا کہ ایران اپنے شہید رہنما کے خون پر سوگ منا رہا ہے اور اس زخم کا بدلہ صرف اور صرف انتقام ہے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












