سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی

Gold prices in Pakistan Today - june 19, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 14900 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 38 ہزار 36 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 13410 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 74 ہزار 205 روپے ہوگئی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











