پیر، 29-جون،2026
پیر 1448/01/14هـ (29-06-2026م)

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

29 جون, 2026 14:56

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں  2300 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 936 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 67 ہزار 743 روپے ہوگئی۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔