منگل، 30-جون،2026
منگل 1448/01/15هـ (30-06-2026م)

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوگئی

30 جون, 2026 14:08

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں  4100 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 24 ہزار 836 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 3515 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 64 ہزار 228 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 41 ڈالر کم ہوکر 4024 ڈالر فی اونس ہے۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔