سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

Gold prices in Pakistan Today - july 02, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 9100 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 736 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 7802 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 67 ہزار 572 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 203 روپےبڑھکر 6445 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 91 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونا 4063 ڈالر کا ہوگیا
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












