جمعہ، 3-جولائی،2026
جمعہ 1448/01/18هـ (03-07-2026م)

خریداروں کو بڑا جھٹکا!!! سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا

03 جولائی, 2026 13:37

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 12200 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 10459 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 78 ہزار 31 روپے ہوگئی۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔