سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہو گئی

Gold prices in Pakistan Today - july 7, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 34 ہزار 936 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 72 ہزار 887 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ 120 روپے کمی سے فی تولہ چاندی کی قیمت 6559 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 25 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 4125 ڈالر پر آگیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












