دو روز مسلسل سستا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

Gold prices in Pakistan Today - july 15, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار 36 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 64 ہزار 399 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 6289 روپے پر برقرار ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالرمہنگا ہوکر فی اونس سونا 4026 ڈالر پر آ گیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











