سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ہوگیا

Gold prices in Pakistan Today - july 16, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 434 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 64 ہزار 742 روپے ہوگئی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












