پمز اسپتال میں بچوں کی اموات؛ آگ لگنے کی وجہ سامنے آگئی

پمز اسپتال میں لگنے والی آگ کی وجہ سامنے آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق آگ ایک انکیوبیٹر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، آگ ہال میں موجود تمام نومولود کے ایکیوبیٹر تک پہنچ گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہال میں موجود تمام انکیوبیٹر کے گیس سلنڈر ایک دوسرے سے لنک تھے، پھٹنے والے انکیوبیٹر میں موجود بچی زندہ بچ گئی باقیوں کی اموات ہوگئیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










