پیر، 5-اکتوبر،2026
پیر 1448/04/24هـ (05-10-2026م)

سونے کی نئی قیمتوں نے شہریوں کو حیران کردیا

05 اکتوبر, 2026 13:14

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ہوگیا۔

آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے کا ہوگیا۔

جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1029 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 75 ہزار 116 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اس کے علاہ 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 66 روپے اضافے سے 6588 روپے ہوگئی۔

دوسری جان عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 12 ڈالر بڑھ کر 4150 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔