سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

Gold prices in Pakistan Today - May 12, 2026
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 04 ہزار 100 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 92 ہزار 462 روپے کا ہو گیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونا 3 ہزار 515 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 22 ہزار 206 روپے کا ہو گیا۔
اس کے علاوہ چاندی کی قیمت 395روپے اضافے کے بعد 8 ہزار 908 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں41ڈالراضافے سے فی اونس سونا4701 ڈالر پر پہنچ گیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











