سونے کی قیمت میں زبردست کمی؛ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Gold prices in Pakistan Today - May 13, 2026
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 91 ہزار 362 روپے کا ہوگیا۔
دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 21 ہزار 263 روپے ہو گئی۔
اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 231 روپے کے اضافے سے 9139 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کمی سے4690 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











