سونے کی قیمت میں آج پھر کمی؛ فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

Gold prices in Pakistan Today - june 27, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 31 ہزار 236 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 730 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 69 ہزار 715 روپے ہوگئی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












