سونے کی قیمت میں بڑی کمی

Gold prices in Pakistan Today - june 29, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 936 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 67 ہزار 743 روپے ہوگئی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












