ہفتہ، 4-جولائی،2026
ہفتہ 1448/01/19هـ (04-07-2026م)

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

04 جولائی, 2026 14:07

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں  1100 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 39 ہزار 836 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 77 ہزار 88 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 48 روپے کی کمی سے 6 ہزار 716 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کی کمی کے بعد 4ہزار 174ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔