ہفتہ، 3-اکتوبر،2026
ہفتہ 1448/04/22هـ (03-10-2026م)

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

03 اکتوبر, 2026 12:24

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (APGJSA) کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4300 روپے کمی کے بعد 436,336 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوئی اور یہ 3687 روپے نیچے آنے کے بعد 374,087 روپے میں فروخت ہوا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔