ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 19ہزار 400 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونا 3601 روپے کمی سے ایک لاکھ 88 ہزار 100 کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکس چینج میں ایک بار پھر تیزی کا رجحان
دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 37 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2057 ڈالر کی سطح پر آگیا۔
Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









