ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سندھ صرافہ بازا ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 17 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونا 343 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 214 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں ڈالر کے بعد سونا بھی سستا ہوگیا
دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 3 ڈالر فی اونس کے اضافے سے سونا 2043 ڈالر کی سطح پر آگیا۔
Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










