پیر، 15-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

29 دسمبر, 2023 19:25

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونا 1629 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 89 ہزار 386 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی معیشت کے لئے مثبت خبر، 6 ماہ میں پہلی بار پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 15 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2090 ڈالر کا ہوگیا۔

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔