اتوار، 14-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

05 جنوری, 2024 19:10

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں غیر معمولی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ17 ہزار روپے کا ہوگیا۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونا 1028 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 86 ہزار 43 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں کتنی کمی ہوئی؟

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 9 ڈالر کی کمی سے 2058 ڈالر کا ہوگیا۔

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔