اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور: پاکستانی اداکارہ ارم اختر کی والدہ دنیائے فانی سے کوچ کرگئیں۔
انسٹاگرام پر اداکارہ نے والدہ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو ان کے انتقال کی خبر سنائی۔
اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں ’گھر سُونا کر جاتی ہیں ،مائیں جانیں کیوں مر جاتی ہیں‘۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کرگئیں
تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ اداکارہ کی والدہ کی موت کی وجہ کیا تھی۔
Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












