بدھ، 24-جون،2026
منگل 1448/01/08هـ (23-06-2026م)

ٹک ٹاکر صندل خٹک کیساتھ سعودی عرب میں فراڈ ہوگیا

03 اکتوبر, 2023 14:47

لاہور: پاکستانی ٹک ٹاکر صندل خٹک کے ساتھ سعودی عرب میں فراڈ ہوگیا۔

صندل خٹک کے ساتھ مبینہ طورپر سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی نے ویزے کی مد میں فراڈ کیا، فراڈ کرنے والے شخص کا تعلق لاہور سے ہے۔

صندل نے بتایا کہ متعلقہ شخص پیسے لے کر پاسپورٹ رکھ لیتا ہے اور ویزا منسوخ کی اسٹیمپ دکھا دیتا ہے اور اس کام کے 10 ہزار ریال بٹور چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر اغوا، مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج

ٹک ٹاکر نے کہا کہ اس کے خلاف ایف آئی اے میں رپورٹ درج کرواؤں گی۔

دوسری جانب ایف آئی اے نے کہا کہ شکایت موصول ہونے کے بعد قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔