منگل، 23-جون،2026
منگل 1448/01/08هـ (23-06-2026م)

پرتگال: خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا

07 اکتوبر, 2023 14:34

پہلی بار مس پرتگال مقابلہ حسن کا تاج ایک خواجہ سرا نے اپنے سر پر سجا لیا۔

مس پرتگال مقابلہ حسن 28 سالہ خواجہ سرا مرینا مچیٹ نے جیتا جو پیشے کے اعتبار سے (فضائی میزبان) ائیر ہوسٹس ہیں۔

اب مس پرتگال وسطی امریکا کے ملک ایل سلوا ڈور میں مس یونیورس کے ٹائٹل کے لیے ایک اور خواجہ سرا سے مقابلہ کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: روس کی خواتین جیلوں میں موجود وارڈنز کے درمیان مقابلہ حسن

واضح رہے رواں سال جولائی کے ماہ میں بھی 22 سالہ خواجہ سرا نے مس نیدرلینڈز کا ٹائٹل جیتا تھا۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔