ہفتہ، 20-جون،2026
ہفتہ 1448/01/05هـ (20-06-2026م)

’ٹائیگر3‘ کی اسکریننگ کے دوارن سنیما میں آتش بازی، سلمان خان کا بیان سامنے آگیا

14 نومبر, 2023 15:26

ممبئی: مداحوں نے سلمان خان کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کی اسکریننگ کے دوران سینما کے اندر آتش بازی کا مظاہرہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں سینما کے اندر آتشبازی کو دیکھا جاسکتا ہے۔

تاہم اس حوالے سے سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سینما کے بند ماحول میں آتشبازی خطرناک ہوسکتی ہے، فلم کو انجوائے کریں لیکن خود کی اور دوسروں کی زندگی کو خطرے میں مت ڈالیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹائیگر شروف کا شوٹنگ کے دوران پاؤں ٹوٹ گیا، ویڈیو دیکھیں

سینما کے بند ماحول میں آتشبازی پر تھیٹر مالک نے پولیس میں ایک شکایت بھی درج کرادی ہے اور اس پر تفتیش جاری ہے۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔