ہفتہ، 13-جون،2026
ہفتہ 1447/12/27هـ (13-06-2026م)

ہانیہ عامر کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑ گیا

13 فروری, 2025 14:03

دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی پاکستان شوبز کی اداکارہ ہانیہ عامر کو حالیہ بولڈ فوٹو شوٹ کرانے پر صارفین آگ بگولہ ہو گئے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر بولڈ فوٹوشوٹ کروایا ہے جس میں وہ ایک مرمیڈ کی طرح پانی میں دکھئی نظر آرہی ہیں، ہانیہ پہلی بار انسٹاگرام پر اپنے جرات مندانہ انداز کو دکھانے آئی تھیں لیکن مداحوں نے انہیاں آرے ہاتھوں لے لیا۔

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے یہ بھی کہا کہ یہ بولڈ انداز اداکارہ کی جانب سے بالی ووڈ ڈیبیو کیلئے سستی پبلسٹی حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہے۔

بہت سے مداح نے اسے اخلاقیات کے خلاف قرار دیا جس پر کہا گیا کہ اداکارہ کو انسٹاگرام پر سے یہ پوسٹ ہٹا دینا چاہیے۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانیہ عامر سوئمنگ پول میں ایک چمکدار پلاسٹک نما لباس پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں جبکہ ان کا پورا جسم جھلک رہا ہے۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔