ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار کیساتھ فلم میں انٹری

ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار کیساتھ فلم میں انٹری
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر جلد ہی بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ رومانٹک کامیڈی فلم میں نظر آئیں گی۔
سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ چند روز قبل ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں شرکت کی تھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد ہانیہ کے بھارت میں بھی خوب چرچے ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:ہانیہ عامر کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑ گیا
مزید پڑھیں:دلجیت کے کنسرٹ میں ہانیہ کی شرکت؛ گلوکار نے اسٹیج پر بلالیا
مزید پڑھیں:ہانیہ عامر راکھی ساونت کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئی
تاہم اب سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر جلد ہی دلجیت دوسانجھ کے ساتھ رومانٹک کامیڈی فلم میں نظر آئیں گی۔
View this post on Instagram
دوسری جانب بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ خبریں بھی سامنے آئی ہے کہ ہانیہ جلد ہی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ کمیڈی فلم ’کروس بارڈر‘ میں جلوہ گر ہونگی۔
Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












