بدھ، 10-جون،2026
بدھ 1447/12/24هـ (10-06-2026م)

"کیا کاسمیٹک سرجری کروائی ہے، نیلم کا چہرہ بدل گیا”

28 فروری, 2025 18:46

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر پر بھی کاسمیٹک سرجری کروانے کا الزام لگ گیا۔

حال ہی میں شادی کے رشتہ ازدواج سے منسلک ہونیوالی نیلم منیر نئی پریشانی میں پھنس گئیں، ان دنوں اداکارہ مہشر ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دیکھا رہی ہیں جس میں عمران عباس کے ہمراہ مرکزی رول نبھارہی ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ پر اداکارہ کی ماضی کی تصاویر اور موجودہ ڈرامے کے اسکرین شارٹس شیئر کی جارہے ہیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انکا چہرہ سوجا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں: نیلم منیر شوبز میں واپس کب آئیں گی؟ اداکارہ نے اعلان کردیا

مداحوں کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اداکارہ نے فلرز یا کاسمٹک سرجری کروائی ہے جس کے باعث انکا چہرہ بدلا ہوا نظر آرہا ہے۔

Neelam Muneer's Plastic Surgery Disaster In Mehshar

Neelam Muneer's Plastic Surgery Disaster In Mehshar

Neelam Muneer's Plastic Surgery Disaster In Mehshar

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔