جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

معروف بالی ووڈ جوڑی کے درمیان علیحدگی ہوگئی

05 مارچ, 2025 13:30

معروف بالی ووڈ جوڑی تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی معروف جوڑی اداکارہ تمنا بھاٹیا اور اداکار وجے ورما نے چند ہفتے قبل باہمی رضا مندی سے علیحدگی اختیار کر لی جبکہ دوستانہ بندھن برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔

تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما نے شادی کیلیے گھر کی تلاش شروع کر دی

 

 

اس جوڑی سے منسلک ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ تمنا اور وجے میں علیحدگی ہو گئی ہے اور یہ جوڑی اب صرف اچھے دوست ہیں۔

یاد رہے کہ تمنا بھاٹیا اور وجے ورما نے 2022 میں ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات میں ہونے کی تصدیق کی تھی۔

اس جوڑی کو پہلی بار ایک ساتھ بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے کانسرٹ میں دیکھا گیا تھا۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔