پیر، 4-مئی،2026
پیر 1447/11/17هـ (04-05-2026م)

خیبر پختونخوا کے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ اکرام کھٹانہ کے گھر پر چھاپہ

27 مارچ, 2023 11:36

پشاور : اکرام کھٹانہ کے خلاف شہری نے تھانہ گلبہار میں درخواست دائر کی ہے، تاہم پولیس ان کی گرفتاری میں ناکام رہی۔

پولیس کے مطابق اکرام کھٹانہ گھر کر موجود نہیں تھے۔ انصاف یوتھ ونگ رورل صدر اظہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے حکومت کو کل تک کی مہلت

پولیس کا کہنا ہے کہ اظہر کے خلاف پولیس اسٹیشن خرانہ میں ایف آئی آر درج تھی، جس کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔