پیر، 4-مئی،2026
پیر 1447/11/17هـ (04-05-2026م)

عثمان بزدار کورونا میں مبتلاء، عبوری ضمانت میں توسیع

28 مارچ, 2023 11:02

لاہور : عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع کر دی۔

لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عثمان بزدار کورونا میں مبتلاء ہونے کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی سات مقدمات میں عبوری ضمانت منظور، سیکورٹی واپس لینے پر جواب طلب

عثمان بزدار کی عدالت میں ایک سماعت کیلئے پیشی سے استثنیٰ کی درخواست دی گئی، جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع کر دی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔