پیر، 4-مئی،2026
پیر 1447/11/17هـ (04-05-2026م)

مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عدیل راجہ کیخلاف درخواست پر 11 مئی تک رپورٹ طلب

29 مارچ, 2023 11:32

کراچی : عدالت نے پیش رفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 11 مئی تک ملتوی کردی۔

سندھ ہائی کورٹ میں اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی میجر (ر) عادل فاروق راجہ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ ہائی کورٹ : حکیم سعید قتل کیس سے بری ہونے شخص لاپتہ ہوگیا، رپورٹ طلب

عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے پیش رفت رپورٹ جمع نہ کرانے پر برہمی کا اظہار کیا۔

عدالت نے ایف آئی اے سے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 11 مئی تک ملتوی کردی۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔